16جولائی سے 6 اگست کے دوران ہونے والے ملک گیر سروے میں پاکستان بھر کے 3065شہریوں کی رائے حاصل کی گئی۔ سروے کے مطابق67 فیصد شہری جمہوری منتخب حکومتی نظام کو پاکستان کے لیے بہترین سسٹم تصور کرتے ہیں۔ عوامی مقبولیت کے لحاظ سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 57 فیصد مثبت ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست رہے۔ وزیراعظم نواز شریف 53 فیصد مثبت ریٹنگ میں عوام کے پسندیدہ رہنما ہیں۔
Wednesday, 13 August 2014
Filled Under:
FAMOUS PERSON
اسلام آباد: پاکستانیوں عوام نے یقین کا اظہار کرتے ہوئے۔ کہ منتخب جمہوری نظام پاکستان کے لیے بہترین سسٹم ہے، مئی 2013 کے عام
انتخابات مکمل طور پر شفاف ہوئے۔
16جولائی سے 6 اگست کے دوران ہونے والے ملک گیر سروے میں پاکستان بھر کے 3065شہریوں کی رائے حاصل کی گئی۔ سروے کے مطابق67 فیصد شہری جمہوری منتخب حکومتی نظام کو پاکستان کے لیے بہترین سسٹم تصور کرتے ہیں۔ عوامی مقبولیت کے لحاظ سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 57 فیصد مثبت ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست رہے۔ وزیراعظم نواز شریف 53 فیصد مثبت ریٹنگ میں عوام کے پسندیدہ رہنما ہیں۔
16جولائی سے 6 اگست کے دوران ہونے والے ملک گیر سروے میں پاکستان بھر کے 3065شہریوں کی رائے حاصل کی گئی۔ سروے کے مطابق67 فیصد شہری جمہوری منتخب حکومتی نظام کو پاکستان کے لیے بہترین سسٹم تصور کرتے ہیں۔ عوامی مقبولیت کے لحاظ سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 57 فیصد مثبت ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست رہے۔ وزیراعظم نواز شریف 53 فیصد مثبت ریٹنگ میں عوام کے پسندیدہ رہنما ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment